لڑکے کا اپنی منگیتر کو بوسہ دینا

بغیر خلوت کے لڑکا اپنی منگیتر سے اورمنگتیر لڑکے سے بات کرسکتی ہے،لیکن لڑکا اسے بوسہ دے سکتا ہے اور نہ ہی چھو سکتا ہے مگر نکاح کے بعد ہی،کیونکہ نکاح سے پہلے وہ اجنبی ہے،اگرچہ وہ اس کا منگیتر ہے۔ [اللجنة الدائمة:17961]