فقہ الحدیث، جلد اول -
کتاب الطہارۃ، طہارت کے مسائل
کتاب الطہارۃ، طہارت کے مسائل
باب: 1 . . . پانیوں کی اقسام کا بیان
پانی پاک ہے اور پاک کرنے والا ہے
پانی پاک ہے اور پاک کرنے والا ہے اسے ایسی نجاست خارج کر دیتی ہے جو اوصاف ثلثہ . . .
پانی پاک کرنے والے وصف سے اسے ایسی پاک اشیاء بھی خارج کر دیتی ہیں جو اسے سادہ پانی نہ رہنے دیں
قلیل اور کثیر پانی کے درمیان اور دو مٹکوں سے زیادہ یا کم پانی کے درمیان کوئی فرق نہیں
متحرک اور ساکن پانی کے درمیان کوئی فرق نہیں
مستعمل اور غیر مستعمل پانی کے درمیان میں کوئی فرق نہیں
متفرقات
1۔ نبیذ کے ساتھ وضو کا حکم
2۔ پانی کے متعلق اگر نجس ہونے کا شبہ ہو؟
3۔ ایسے پانی کا حکم جو کسی جگہ زیادہ دیر ٹھہرنے کی وجہ سے متغیر ہو جائے
4۔ سمندر کے پانی سے طہارت حاصل کرنا
5۔ جس پانی میں بلی منہ ڈال جائے اس کا حکم
6۔ ایک من گھڑت روایت
7۔ برف وغیرہ سے پگھلے ہوئے پانی کا حکم
8۔ ایسے پانی کا حکم جس میں حشرات اور کیڑے مکوڑے گر جائیں
باب: 2 . . . نجاستوں کا بیان
پہلی فصل: نجاستوں کے احکام
نجاستیں یہ ہیں: مطلق طور پر انسان کا پیشاب اور پاخانہ
مگر دودھ پیتے بچے کا پیشاب نجس نہیں
9۔ ماکول اللحم جانوروں کا پیشاب پاک ہے
10۔ تمام غیر ماکول اللحم جانوروں کے پیشاب کو نجس قرار دینا درست نہیں
کتے کا لعاب دہن نجس ہے
گوبر اور حیض کا خون نجس ہے
11۔ مطلقاً خون کا حکم
خنزیر کا گوشت نجس ہے
12۔ مردہ انسان کے طاہر یا نجس ہونے میں اختلاف ہے
13۔ کیا منی پاک ہے؟
ہر چیز میں اصل طہارت ہے اور اس وصف سے اسے کوئی چیز خارج نہیں کرتی مگر صرف
14۔ مذی اور ودی کا حکم
15۔ مردار کا چمڑا نجس ہے
16۔ سونے والے شخص کے منہ سے بہنے والے پانی کا حکم
17۔ کتے کے علاوہ دیگر جانوروں کے لعاب کا حکم
18۔ قے کے نجس ہونے پر اجماع کا دعویٰ باطل ہے
شراب کی نجاست معنوی ہے حسی نہیں
19۔ شرک کی نجاست حسی نہیں بلکہ حکمی و معنوی ہے
20۔ زندہ جانوروں سے کاٹے ہوئے گوشت کا حکم
21۔ مچھلی اور ٹڈی مردار بھی حلال اور پاک ہیں
22 جو نمازی لاعلمی کی وجہ سے نجاست لگے کپڑوں میں نماز پڑھ لے؟
دوسری فصل: نجاستوں کی تطہیر
جو چیز ناپاک ہو جائے وہ اس قدر دھونے سے پاک ہو جاتی ہے کہ اس کی ذات باقی نہ رہے
جوتا زمین پر رگڑنے سے پاک ہو جاتا ہے
نجاست کی حالت کا بدل جانا باعث طہارت ہے
جس چیز کو دھونا ممکن نہ ہو مثلاً زمین اور کنواں وغیرہ اسے پاک کرنے کا طریقہ
طہارت حاصل کرنے کا اصل ذریعہ پانی ہے کوئی چیز اس کے قائم مقام نہیں ہو سکتی
23۔ مردار کا چمڑا رنگنے سے پاک ہو جاتا ہے
24۔ مردار کا چمڑا کھانا بالاتفاق حرام ہے
25۔ ایسے گھی کو پاک کرنے کا طریقہ جس میں چوہا گر گیا ہو
26۔ ایسی اشیاء کی تطہیر کا طریقہ جس میں مسام نہ ہوں
27۔ مشرکین کے برتن نجس نہیں
باب: 3 . . . قضائے حاجت کا بیان
جسے ضروری حاجت ہو اس پر لازم ہے کہ زمین کے قریب ہونے سے پہلے کپڑا نہ اٹھائے
حاجت کرنے والا آبادی سے دور چلا جائے یا بیت الخلاء میں داخل ہو جائے
حاجت کرنے والا اس دوران باتیں نہ کرے اور قابل احترام تمام اشیاء اپنے آپ سے علیحدہ کر دے
ایسی جگہوں میں قضائے حاجت سے اجتناب کرے جن سے شریعت نے منع کیا ہے
28۔ غسل خانے میں پیشاب کرنا جائز نہیں
29۔ کسی جانور کی بل میں پیشاب کرنا
30۔ کھڑے پانی میں پیشاب کرنا جائز نہیں
31۔ جاری پانی میں پیشاب کرنا کسی صحیح حدیث میں منع نہیں
32۔ بوقت ضرورت برتن میں پیشاب کرنا جائز ہے
قبلے کی طرف منہ یا پشت نہ کرے
تین پتھروں یا ان کے قائم مقام کسی پاک چیز سے استنجاء کرنا
33۔ پانی سے استنجاء کرنے کا حکم
34۔ پانی کی موجودگی میں پتھروں سے استنجاء
35۔ پانی اور پتھر دونوں سے استنجاء کرنا
قضائے حاجت کی ابتداء میں پناہ مانگنا اور فراغت کے بعد استغفار و حمد کرنا مستحب ہے
36۔ کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کا حکم
37۔ خوراک یا کسی قابل احترام چیز سے استنجاء کرنا جائز نہیں
38۔ پیشاب کے چھینٹوں سے اجتناب ضروری ہے
39۔ دائیں ہاتھ سے استنجاء کرنا حرام ہے
40۔ بلا ضرورت شرمگاہ کو دیکھنا درست نہیں
41۔ سورج اور چاند کی طرف منہ کر کے قضائے حاجت
42۔ دوران قضائے حاجت بائیں پاؤں پر وزن دینا
43۔ بیت الخلاء میں داخل ہوتے وقت پہلے کون سا قدم رکھا جائے؟
باب: 4 ...... وضو کا بیان
پہلی فصل: وضو کے فرائض
ہر مکلّف پر واجب ہے کہ اگر اسے یاد ہو تو ( ابتدائے وضوء میں ) بسم اللہ پڑھے
کلی کرے اور ناک میں پانی چڑھائے
پھر اپنے سارے چہرے کو دھوئے اور پھر کہنیوں سمیت اپنے بازو دھوئے
پھر اپنے سر اور کانوں کا مسح کرے
44۔ کانوں کے مسح کا طریقہ
45۔ کانوں کے مسح کے لیے نیا پانی لینا
46۔ کیا مسح صرف ایک مرتبہ کرنا ضروری ہے؟
47۔ گردن کا مسح
سر کے کچھ حصے اور پگڑی پر مسح کفایت کر جاتا ہے
پھر ٹخنوں سمیت اپنے پاؤں دھوئے
اور اس کے لیے موزوں پر مسح کرنا بھی جائز ہے
48۔ موزوں پر مسح کے لیے انہیں پہنتے وقت باوضو ہونا شرط ہے
49۔ موزے کے کس حصے پر مسح کیا جائے؟
50۔ مقیم اور مسافر کے لیے مدت مسح
51۔ مدت مسح میں جنابت کی وجہ سے موزے اتار دیئے جائیں لیکن بول و براز یا . . .
52۔ جرابوں اور جوتیوں پر مسح کا حکم
وضو میں نیت ضروری ہے
53۔ زبانی الفاظ کے ساتھ نیت کا حکم
54۔ ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں کا خلال واجب ہے
55۔ داڑھی کا خلال واجب ہے
56۔ دائیں جانب سے وضو کی ابتداء کرنا واجب ہے
57۔ وضو میں موالاۃ یعنی پے در پے اعضاء کو دھونا واجب ہے
58۔ وضو میں ترتیب واجب ہے
دوسری فصل: وضو کی سنتیں
سر کے علاوہ بقیہ اعضاء تین تین مرتبہ دھونا مستحب ہے
مقررہ حد سے اعضاء کو زیادہ دھونا اور ابتدائے وضو میں مسواک کرنا مستحب ہے
ابتدائے وضو میں تین مرتبہ کلائیوں تک ہاتھ دھونا مستحب ہے
59۔ ہر نماز کے لیے الگ وضو کرنا مستحب ہے
60۔ وضو سے فراغت کے بعد کی دعائیں
61۔ وضو کے بعد آسمان کی طرف دیکھنا اور انگلی اٹھنا
62۔ وضو کے بعد تولیے کا استعمال
63۔ دوران وضو کلام جائز ہے
تیسری فصل: وضو توڑنے والی اشیاء
وضو بول و براز یا ہوا خارج ہونے یا غسل واجب کر دینے والے اسباب سے ٹوٹ جاتا ہے
لیٹ کر سونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
اونٹ کا گوشت کھانے سے اور قے کرنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
اس طرح کی دوسری اشیاء سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
شرمگاہ کو چھونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
ناقض وضو ہونے سے مرد و عورت کی شرمگاہ اور قبل و دبر میں کوئی فرق نہیں
64۔ عورت کا بوسہ لینے یا مجرد چھونے سے وضو نہیں ٹوٹتا
65۔ محض شک کی بنا پر دوبارہ وضو کرنا ضروری نہیں
66۔ آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہیں ٹوٹتا
67۔ قہقہ سے وضوء نہیں ٹوٹتا
68۔ کسی گناہ کے ارتکاب سے وضو کا ٹوٹنا
69۔ شلوار ٹخنوں سے نیچے لٹکانے سے وضو نہیں ٹوٹتا
70۔ جن افعال کے لیے وضو کرنا مستحب ہے
71۔ تلاوت قرآن بغیر وضو بھی درست ہے
72۔ کیا قرآن پکڑنے کے لیے وضو ضروری ہے؟
باب: 5...... غسل کا بیان
پہلی فصل: غسل کو واجب کر دینے والی اشیاء
غسل شہوانی خیالات یا ختنے ملنے کی وجہ سے منی کے خارج ہونے سے واجب ہو جاتا ہے
حیض یا نفاس ختم ہونے پر غسل واجب ہو جاتا ہے
احتلام کی وجہ سے غسل واجب ہو جاتا ہے جبکہ تری کا وجود ہو
موت یا اسلام لانے سے غسل واجب ہو جاتا ہے
73۔ حائضہ اور جنبی کے لیے قرآن پڑھنا حرام نہیں بلکہ مکروہ ہے
74۔ کیا حائضہ اور جنبی قرآن پکڑ سکتے ہیں؟
75۔ کیا حائضہ اور جنبی مسجد میں قیام کر سکتے ہیں؟
76۔ ایک ہی غسل کے ساتھ زیادہ بیویوں سے مباشرت
77۔ میاں بیوی کا اکٹھے غسل جنابت کرنا
دوسری فصل: غسل کا طریقہ
واجب غسل کا طریقہ
غسل میں نیت کا حکم
غسل میں قدموں کے سوا وضو کے بقیہ اعضاء پہلے دھو لینا اور دائیں اطراف سے شروع کرنا مستحب ہے
78۔ دوران غسل سر پر تین مرتبہ پانی بہانا مستحب ہے
79۔ غسل کے بعد تولیے کا استعمال اور ہاتھوں کو جھاڑنا
80۔ فرض غسل کے دوران عورت کا سر کی مینڈھیاں کھولنا
81۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کتنے پانی سے غسل فرماتے؟
82۔ غسل کے وقت چھپنا اور ستر ڈھانپنا
تیسری فصل: مسنون غسلوں کا بیان
نماز جمعہ کے لیے غسل مشروع ہے
عیدین کے لیے غسل مشروع ہے
میت کو غسل دینے والے کے لیے غسل مشروع ہے
احرام باندھنے کے لیے اور مکہ میں داخل ہونے کے لیے غسل مشروع ہے
83۔ مستحاضہ عورت کے لیے غسل
84۔ جس پر غشی طاری ہو جائے
85۔ مشرک کو دفن کرنے کے بعد
86۔ ہر جماع کے وقت غسل کرنا مستحب ہے
87۔ کیا دو غسلوں سے ایک ہی غسل کفایت کر جاتا ہے؟
88۔ خواتین کے لیے حمام میں جا کر غسل کرنا
باب: 6 ...... تیمم کا بیان
جس شخص کو پانی میسر نہ ہو اس کے لیے تیمم کے ساتھ وہ کام جائز ہو جاتے ہیں جو وضو اور . . .
جسے پانی کے استعمال سے نقصان کا اندیشہ ہو
تیمم کے ارکان چہرہ اور دونوں ہاتھ ہیں
ایک مرتبہ مٹی پر ہاتھ مار کر ایک مرتبہ چہرے اور ہاتھوں کا مسح کرنا
تیمم میں نیت بسم اللہ پڑھنا اور اسے توڑنے والی اشیاء
89۔ اگر دوران نماز پانی مل جائے
90۔ کیا نماز کا وقت ختم ہونے سے تیمم ٹوٹ جاتا ہے؟
91۔ کیا تیمم صرف مٹی سے کیا جائے گا؟
92۔ نماز کا وقت ختم ہونے کا اندیشہ ہو تو تیمم
93۔ اگر پانی میسر ہو لیکن ناکافی ہو؟
94۔ لاچار و بےبس مریض کیا کرے؟
95۔ اگر کچھ بھی میسر نہ ہو تو کیا بغیر طہارت نماز درست ہے؟
باب: ...... حیض اور نفاس کا بیان
پہلی فصل: حیض کے مسائل
حیض اور طہر کی کم از کم اور زیادہ سے زیادہ مدت کی تعین کے متعلق کوئی قابل حجت دلیل نہیں
جس عورت کی عادت کے کچھ ایام مقرر ہوں وہ انہی کے مطابق عمل کرے گی
جس کے ایام مقرر نہیں وہ قرائن کی طرف رجوع کرے گی
حیض کا خون دوسرے خون سے ممتاز ہوتا ہے
جب اسے اس کے علاوہ کوئی اور خون نظر آئے تو وہ مستحاضہ ہو گی
مستحاضہ عورت ہر نماز کے لیے وضوء کرے گی
حائضہ عورت نہ نماز پڑھے گی اور نہ ہی روزہ رکھے گی
حائضہ عورت سے حالت طہر میں آنے کے بعد غسل تک ہم بستری نہیں کی جا سکتی
96۔ جماع کے علاوہ حائضہ عورت سے مباشرت کا حکم
97۔ انقطاع حیض پر غسل سے پہلے مباشرت کا حکم
98۔ حالت حیض میں جماع کا کفارہ
حائضہ عورت صرف روزوں کی قضائی دے گی
دوسری فصل: نفاس کے مسائل
نفاس کی زیادہ سے زیادہ مدت چالیس دن ہے
99۔ اگر چالیس دن کے بعد بھی خون آتا رہے؟
نفاس کی کم از کم کوئی حد مقرر نہیں ہے اور یہ احکام و مسائل میں حیض کی طرح ہے
100۔ کیا حاملہ حائضہ ہو سکتی ہے؟
101۔ حائضہ عورت کے ساتھ کھانا پینا کیسا ہے؟
102۔ طواف بیت اللہ کے علاوہ حائضہ تمام مناسک ادا کرے گی
103۔ حائضہ عورت اپنے خاوند کے سر میں کنگھی کر سکتی ہے
104۔ خاوند اپنی حائضہ بیوی کی گود میں قرآن پڑھ سکتا ہے
105۔ حیض آلود کپڑا دھونا
106۔ حائضہ کے ساتھ سونا جائز ہے
107۔ حائضہ عورت اور عیدین
108۔ حائضہ عورت بوقت ضرورت مسجد میں داخل ہو سکتی ہے
109۔ حالت حیض میں عورت کو طلاق دینا حرام ہے
110۔ اگر عورت کو وقفے وقفے سے حیض آئے؟
111۔ مستحاضہ عورت سے جمع کرنا جائز ہے
112۔ کیا حیض ختم ہونے کی آخری عمر مقرر ہے؟
113۔ ولادت کے بعد اگر نفاس کا خون نہ آئے
114۔ نفاس والی عورت کو اگر وقفے وقفے سے خون آئے؟
115۔ حائضہ کے لیے قرات قرآن
116۔ مانع حیض ادویات استعمال کرنا