فقہ الحدیث، جلد اول -
کتاب الصلاۃ، نماز کے مسائل
کتاب الصلاۃ، نماز کے مسائل
باب: 1 ...... اوقات نماز کا بیان
ظہر کا ابتدائی وقت سورج ڈھلنے سے شروع ہوتا ہے
117۔ تارک نماز کا شرعی حکم
118۔ بچوں کو نماز کا حکم تربیت کے لیے ہے نہ کہ وجوب کے لیے
119۔ کافر پر مسلمان ہونے کے بعد گزشتہ نمازوں کی قضائی واجب نہیں
120۔ اسلام اوقات نماز کی حفاظت کا درس دیتا ہے
121۔ موسم گرما میں نماز ظہر ذرا تاخیر سے ادا کرنا
ظہر کا آخری وقت اور عصر کا ابتدائی وقت
عصر کا آخری وقت
122۔ نماز عصر پر محافظت کی تاکید
مغرب کا ابتدائی اور آخری وقت
123۔ کیا شفق سے مراد سرخی ہے؟
124۔ نماز مغرب کے وقت کھانا حاضر ہو جائے؟
125۔ نماز مغرب سے پہلے دو رکعتیں
عشاء کا ابتدائی اور آخری وقت
126۔ نماز عشاء کو تاخیر سے پڑھنا مستحب ہے
127۔ قبل از عشاء سونا اور بعد از عشاء گفتگو کرنا مکروہ ہے
فجر کا ابتدائی اور آخری وقت
128۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز فجر اندھیرے میں ادا فرماتے تھے
جو شخص سو گیا یا اسے نماز پڑھنا بھول گیا اس کی نماز کا وقت وہی ہے جب اسے یاد آ جائے
جو شخص کسی عذر کی وجہ سے وقت میں صرف ایک ہی رکعت حاصل کر سکے
وقت پر نماز پڑھنا واجب ہے
کسی عذر کی وجہ سے نمازوں کو جمع کرنا جائز ہے
129۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بغیر کسی عذر کے بھی نمازوں کو جمع کیا ہے
تیمم کرنے والا اور جس کی نماز یا طہارت میں کوئی کمی رہ گئی ہو
کراہت کے اوقات
130۔ کیا مکروہ اوقات سے مسجد حرام مستثنیٰ ہے؟
131۔ بعد از نماس عصر دو رکعتوں کی ادائیگی
132۔ دائمی نقشہ اوقات نماز کی شرعی حیثیت
133۔ نمازیں جمع کرتے وقت ایک اذان اور دو اقامتیں کہی جائیں گی
باب: 2 ...... اذان کا بیان
ہر آبادی والوں کے لیے مؤذن مقرر کرنا مشروع ہے
134۔ کیا صرف مکلّف مرد کو مؤذن مقرر کیا جائے گا؟
135۔ کیا عورت اذان کہہ سکتی ہے؟
مؤذن مسنون الفاظ میں اذان دے گا
136۔ ترجیع والی یعنی دوہری اذان مشروع ہے
جب نماز کا وقت ہو جائے تب مؤذن اذان دے گا
اذان سننے والے کے لیے اس کے الفاظ دہرانا مشروع ہے
137۔ ایک مؤذن کا جواب دیا جائے یا جتنے مؤذنوں کی اذان سنائی دے؟
138۔ اذان کے بعد کے اذکار
پھر اذان سے کچھ وقفہ پر مسنون و ماثور طریقے سے اقامت کہنی چاہیے
139۔ اقامت کا جواب
140۔ کیا اقامت کے بعد بھی وہ دعائیں پڑھی جا سکتی ہیں جو اذان کے بعد پڑھی جاتی ہیں؟
141۔ اقامت کے بعد کلام
142۔ کیا اذان دینے کے لیے وضو ضروری ہے؟
143۔ اگر کہیں آدمی اکیلا ہو تو اذان و اقامت کہہ کر نماز پڑھ سکتا ہے؟
144۔ مؤذن کو اونچی آواز سے اذان دینی چاہیے
145۔ اچھی آواز کا حامل مؤذن مقرر کیا جائے
146۔ دوران اذان شہادت کی انگلیاں کانوں میں رکھنا
147۔ اذان کہنے کے لیے قرعہ ڈالنا
148۔ اذان و اقامت کے درمیان نوافل
149۔ اذان و اقامت کے درمیان دعا رد نہیں ہوتی
150۔ اذان و اقامت کے لیے بھی نیت واجب ہے
151۔ بیٹھ کر یا قبلہ کے علاوہ کسی اور سمت میں اذان کہنا